Hosted by Dailymotion. For legal issues report at the Copyright Center, report us on DMC, or use the Instant Removal tool.
جیوے جیوے پاکستان
4 Views • Nov 23, 2015
Description
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
من پنچھی جب پنکھ ہلائے
کیا کیا سر بکھرائے
سننے والے ان میں ایک ہی دھن لہرائے
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
بکھرے ہوئے کو بچھڑے ہوئے کو
اک مرکز پہ لایا
اتنے ستاروں کے جھرمٹ میں
سورج بن کر آیا
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
جھیل گئے دکھ جھیلنے والے
اب ہے کام ہمارا
ایک رکھیں گے
ایک رہے گا
ایک ہی نام ہمارا
ایک ہی نام ہمارا
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
جیوے پاکستان
جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان
جیوے پاکستان
Keywords & Tags
More from User
A TIGER AND A GOAT - AN UNUSUAL FRIENDSHIP
Hameed Ansari
OUR PLANET IN 2050
Hameed Ansari
"Everyone upon the earth will perish" - كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
Hameed Ansari
AE PUTTAR
Hameed Ansari
ISRAELI TERRORISM
Hameed Ansari
جیوے جیوے پاکستان
Hameed Ansari
Related Videos
جیوے جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستانjeavy jeavy Pakistan Owais raza qadri
Imran Memon
Urdu Poetry on Pakistan Day ehd-e-wafa یَومِ پاکستان ۔ عَہدِ وَفا
sikander ansari
Urdu poetry - qataa - 'Operation Searchlight' - Remembering East Pakistan - مشرقی پاکستان کی یاد میں قطعہ
sikander ansari
Urdu poetry - nazm - 'sardaari' - Remembering East Pakistan - مشرقی پاکستان کی یاد میں نَظم ۔ سرداری
sikander ansari
Urdu poetry - nazm - 'daanaayi' - Remembering East Pakistan - مشرقی پاکستان کی یاد میں نَظم ۔ دانائی
sikander ansari
Urdu funny video, pakistani funny videos, punjabi totay, punjabi funny clips, mazahia and comedy clips, pakistani comedy video clips, funny poetry in urdu panjabi, funny poetry,indian comedy clips, pakistani funny c.
Affiliate Marketing