ReePrime
Governor visited Bajaur

Hosted by Dailymotion. For legal issues report at the Copyright Center, report us on DMC, or use the Instant Removal tool.

Governor visited Bajaur

B
Bajaurnews.com

2 Views • Apr 19, 2016

Description

گورنر خیبر پختون خواہ اقبال ظفر جھگڑا دورہ باجوڑ ایجنسی کے موقع پر سول کالونی خار میں منعقدہ قبائلی جرگہ سے خطاب کررہے ہیں ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبر اسمبلی شہاب الدین خان، ممبر اسمبلی حاجی بسم اللہ خان، سینٹر ہدایت اللہ خان، پی اے باجوڑ انجنئیر عامر خٹک، اے پی اے نواگئ فیاض شیرپاؤ اور اے پی اے خار محمد علی بھی موجود ہے ۔گورنر خیبر پختون خواہ اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ باجوڑ ایجنسی میں امن و امان کا قیام سیکیورٹی فورسز اور قبائلی عمائدین کے لازوال قربانیوں سے وجود میں آیا ہے ۔