Hosted by Dailymotion. For legal issues report at the Copyright Center, report us on DMC, or use the Instant Removal tool.
Ghar Aya Ostad Dir Lower
2 Views • Apr 19, 2015
Description
ضلع لوئیر دیر میں داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ضلع میں خواندگی کی شرح بڑھانے کے لئے اسکول پرنسپلز اورہیڈماسٹرز کو ٹاسک سونپ دیئے۔ جبکہ اہل علاقہ سے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کی اپیل بھی کی گئی ۔
ایجوکیشن سیکرٹریٹ بلامبٹ میں'' گھر آیا استاد'' مہم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ،ڈیڈک چیرمین و پارلیمانی سیکر ٹری سعید گل،ڈی ای او حافظ ڈاکٹر محمد ابر اہیم،ڈپٹی ڈی ای او محمد ریاض،سیئنر سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پر نسپل محمدہمایون خان،اے ڈی اوز کے علاوہ پر نسپلز اور ہیڈ ماسٹرز نے شرکت کی،اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اور ڈیڈک چیرمین سعید گل نے پانچ طلباء کا اندراج کرتے ہوئے ضلع میں داخلہ مہم کا آغاز کر دیا جو 30اپریل تک جاری رہے گا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حافظ ڈاکٹر محمدابراہیم نے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا اور علم و ٹیکنالوجی پر دسترس حاصل کیے بغیر جنگیں جیتی نہیں جا سکتیں ،انھوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے اور سرکاری دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم رائج کرنے سمیت سکولوں میں بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،انھوں نے کہا کہ ضلع دیر کے تمام سرکاری اور ہائیر سیکنڈری سکولز کو جدید طرز کے لیپ ٹاپس فراہم کر نے کیساتھ ساتھ ای ڈی اوز کو موٹر سائیکلز دینے کا مقصد ان کی کارکردگی بہتر بنانا ہے جس سے ان کو وقت اور وسائل کی بچت ہو گی،انھوں نے کہا کہ ضلع لوئیر دیر میں کو ئی گھوسٹ سکول موجود نہیں اور آج پورے صوبہ میں ضلع دیر پائین شرح خواندگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے،اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید، ڈیڈک چیرمین سعید گل اور تمام سکولز کےسربراہان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ '' گھر آیااستاد'' مہم کو گھر گھر پہنچائیں گے۔
Report Such Tv
Reportar Name Rahmatullah Swati
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
https://www.facebook.com/dirlower
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
https://twitter.com/tmgdir
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
Blogar
http://tmgdir.blogspot.com
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
Dailymotion
http://www.dailymotion.com/tmgdir
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
Youtube
/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\
https://www.youtube.com/channel/UCuQREFLDGGqXHIAnzaWQkNw
/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\
https://www.youtube.com/channel/UCDvSjMqhPvrns0E_3MYo9Rw/videos
/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\/\
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
All Video Cleps And News ReportS Of Dir Lower, And Dir Upper.
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
Keywords & Tags
More from User
ICC World T20 Shahid Afridi shines as Pakistan thrash Bangladesh
Timergara Dir
Lowari Top Kpk Pakistan. Pakistani truckers' perilous journey
Timergara Dir
faisal shah dir lower
Timergara Dir
Faisal Shah Of Dir Lower With Imran Khan And Imran Khan
Timergara Dir
video of the Pyrotechnics in timergara dir lower on 14 agust
Timergara Dir
Blast In Dir Lower Maidan
Timergara Dir
Related Videos
LOWER DIR TIMERGARA POLICE LINE PLANTION COMPAIGN SUCH NEWS 18.2.2015
Timergara Dir
Express News Timergara Dir Lower
Timergara Dir
Timergara Dir Lower Kpk
Timergara Dir
hajiabad timergara dir lower
Timergara Dir
Tablege Markaz Timergara Dir Lower
Timergara Dir
Imran Khan In Timergara Dir Lower
Timergara Dir