video not played or not found error
click on direct switch
Hosted by Dailymotion. For legal issues: Copyright Center · DMC · Instant Removal
CM Sindh Visits Raza Rabani Home
11 Views • Nov 27, 2015
Description
بعدازاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کابینا میں ردوبدل معمول کا حصہ ہے، کابینا کے سینئر اراکین کی کارکردگی بھی اچھی ہے، جو نیئر زاراکین کو بھی کابینا کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت محدود وسائل کے باوجود کراچی شہر اور صوبے سندھ کے دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام کرا رہی ہے اور یہی سبب ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سندھ کے لوگوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا ووٹ دیا ہے۔ سندھ کے لوگ سیاسی شعور رکھتے ہیں، عوام نے سندھ حکومت اور پارٹی قیادت کی کارکردگی کی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔صحافی کے ایک دوسرے سوال پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جمہوریت کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہوگا،سیاستدان حزب اقتدار میں ہو یا حزب اختلاف میں ان کو ذمیواریوں کا احساس ہونا چاہئے۔ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میاں رضا ربانی سوائے چیئرمین اور شریک چیئرمین کے پارٹی کے ہر عہدے کیلئے اہل ہیں۔
More from User
MEDIA TALK
SindhCMHouse
SPEECH
SindhCMHouse
CM Murad Ali Shah chairs Sindh Cabinet | 20-10-2021
SindhCMHouse
CM talks to media at Madras Society
SindhCMHouse
Sindh CM meets US Embassy Head
SindhCMHouse
Sindh CM meets Air Officer Commanding
SindhCMHouse
Related Videos
CM Sindh SYED MURAD ALI SHAH visits Sindh secratriate offices... 02nd Nov 2016 FRIDAY
SindhCMHouse
CM Sindh visits ARY News office, condemns ‘terrorist’ attack
Newsone Pk
Karachi: CM Sindh visits Jinnah Hospital for enquire of Dr Asim health
Abb Takk
CM Sindh visits Sehwan hospital to inquire after health of injured
Wasebpk
CM Sindh visits different parts of Karachi to review development work
Newsone Pk
CM Sindh SYED MURAD ALI SHAH visits on Agha Khan Hospital... (05 Dec 2016)
SindhCMHouse